نئی دہلی/24اپریل(ایجنسی) اداکار سنجے دت کی زندگی پر بنی فلم سنجو کا ٹریجر آج ریلیز ہونے والا ہے ، لیکن ٹریجر سے پہلے ہی فینس کو اور بھی متوجہ کرنے کے لیے فلم میکرس نے سنجو کا پہلا پوسٹر جاری کیا
ہے، ڈرائریکٹر راجکمار ہیرانی کی اس فلم میں اداکار رنبی رکپور سنجے دت کے کردار میں نظر آئیں گے، ایسے میں فلم کے پہلے پوسٹر میں رنبیر کپور، سنجے دت بنے نظر آرہے ہی.
یہ فلم 29 جون کو ریلیز ہونے والی ہے.