the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/5جون(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے شو 'دس کا دم' نے 10 سال بعد پیر کو چھوٹے پردے پر واپسی کی ہے. اس بار بھی اس شو کی سلمان خان میزبانی کر رہے ہیں اور شو کے پہلے دن کو ناظرین نے کافی پسند کیا. سلمان خان اس میں کتنے فیصد ہندوستانیوں سے اپنے سوالات کی شروعات کرتے ہیں اور اس شو می ںکئی بار وہ بہت ہی عجیب غریب سوال کرتے ہیں جنہیں سنتے ہی لوگوں کے چہرے پر ہنسی آجاتی ہے، ایک بار پھر سلمان خان کچھ اسی طرح کے سوالوں کے ساتھ ناظرین کو تفریع کرنے کے لیے



چھوٹے پردے پر آئے ہیں.

شو میں پہلے دن ہی سلمان خان نے ایک ایسا سوال پوچھ لیا جو گھوم کر ان پر ہی آگیا، دراصل سلمان نے کنٹیسٹنٹ سے پوچھا کی کتنے فیصد ہندوستانی ایسے ہیں جن کو کبھی نہ کبھی کسی جانور نے دوڑیا ہے، سب سے پہلے کو اس سوال کو سنتے ہیں کنٹیسٹنٹ کے ساتھ ساتھ سارے ناظرین ہنس پڑے، اس کے بعد کنٹیسٹنٹ نے انہیی سے پوچھ لیا کیا آپ کو آج تک کسی جانور نے دوڑیا ہے، اس سوال کا جواب دینے سے پہلے وہ کچھ دیر ہنسے اور پھر جواب دیتے ہوئے بولے کی دوڑا ہی رہا ہے یار.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.