the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/4جون(ایجنسی) سلمان خان کا مقبول ریالٹی شو دس کا دم آج سے شروع ہونے والا ہے ۔ یہ اس شو کا تیسرا سیزن ہے۔ اس بار شو کے لئے ممبئی کی فلم سٹی میں آلیشان سیٹ لگایا گیا ہے ۔ اس مرتبہ خاص یہ بھی ہے کہ یہ شو پیر کے روز سے کر جمعہ تک آیئے گا۔ اس سے قبل یہ شو ویکینڈ میں آتا تھا ۔ میڈیا خبروں کے مطابق اس شو میں حصہ لینے والے شرکاء کو دس ہزار سےلے کر دس کروڑ روپیے تک کے انعام دئے جائیں گے۔


font-size: 18px; text-align: start;">
قابل غور ہے کہ سال 2008 میں " دس کا دم" کے ساتھ سلمان خان نے ٹی وی میں اپنی اچھی شروعات کی تھی۔ اس شو کے ساتھ جہاں سلمان خان کو ٹی وی کی دنیا میں قدم رکھنے میں مدد حاصل ہوئی ، تو وہیں سونی ٹی وی کو بھی ٹی آر پی کا خوب فائدہ ہوا تھا۔ جہاں تک سیزن 3 کی بات ہے ، تو اس بار 26اپیسوڈ ہوں گے۔ خبروں کے مطابق اس شو کو ہوسٹ کرنے کے لئے سلمان خان کو قریب 80 کروڑ روپیے ملیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.