the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برطانیہ/22فروری(ایجنسی) برطانیہ میں ہر سال دیے جانے والے برِٹ ایوارڈز اس مرتبہ گلوکارہ دُعا لِیپا اور رَیپر سٹورم‍زی نے جیت لیے۔ ان میوزک ایوارڈز کی تقریب بدھ کی رات لندن میں منعقد ہوئی۔ گلوکارہ لِیپا کو اس اعزاز کے لیے پانچ مختلف شعبوں میں نامزد کیا گیا تھا



اور وہ دو شعبوں میں ایوارڈز جیتنے میں کامیاب رہیں۔ رَیپ گلوکار سٹورمزی کو بہترین برطانوی آرٹسٹ اور بہترین برٹش البم کے ایوارڈز دیے گئے۔ ان ایوارڈز کے لیے سپر سٹار اَیڈ شِیران کو چار شعبوں میں نامزد کیا گیا تھا لیکن ان کے حصے میں کوئی ایک بھی برِٹ ایوارڈ نہ آیا۔ اَیڈ شِیران کو تاہم ان کی بین الاقوامی کامیابی پر ایک خصوصی ایوارڈ دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.