the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 17 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کرنے سے ان کا خواب پورا ہو گیا ہے۔

سنجے لیلا بھنسالی کی فلم’ گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ میں عالیہ بھٹ مرکزی کردار میں ہیں۔
عالیہ اس فلم میں گنگوبائی کاٹھیاوادی کے کردار میں نظر آئیں گی۔

عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ “سنجے لیلا بھنسالی کی ہیروئن بننا میرا خواب



تھا،میں گنگوبائی کے کئی جذباتی مناظر میں ذاتی طور پر جذباتی ہو ئی ہوں، میرے لیے سب سے اہم بات یہ تھی کہ مجھے سنجے سر کے ساتھ کام کرنا تھا۔
میں ہمیشہ سے چاہتی تھی کہ میں ان کی فلم کی ہیروئن بنوں اور وہ مجھے ڈائریکٹ کریں۔
اس کے ساتھ ہی مجھے نئی کہانی بھی ملی۔
گنگوبائی کے کردار کو جس طرح دکھایا گیا ہے۔
مجھے ایسا لگتا ہے کہ اسکرین پر ایسے کردار کو دکھائے ہوئے کافی وقت گزر چکا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.