the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/9جولائی(ایجنسی) تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں ڈاکٹر کے نام سے مشہور کوی کمار آزاد کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہوگیا، ہاتھی لمبے وقت سے اس شو میں جورے ہوئے تھے، شو میں انکا کردار کافی پسند کیاجارہا تھا، معلومات کے مطابق مہارشٹرا کے میرا روڈ پر واقع ایک اسپتال میں انکا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہوگیا ہے.

جس وقت



انہیں دل کا دورہ پڑا وہ گھر پر تھے، انکے انتقال سے ٹی وی انڈسٹری کو بہت بڑا جھٹکا لگا ہے، جیسے ہی ڈاکٹر ہاتھی کے انتقال کی خبر لگی تارک مہتا شو کی شوٹنگ کینسل کردی گئی، میڈیا رپورٹ کی ماننے تو سال 2010 میں کوی کماری آزار عرف ڈاکٹر ہاتھی نے اپنا 80 کلو وزن سرجری سے کم کیا تھا، اس سرجری کے بعد انہیں روزآنہ کی زندگی میں کافی آسانی ہوگئی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.