: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) ملک کی آزادی کے امرت مہوتسو پروگراموں کے پس منظر میں ملک کی آزادی کی جدوجہد کے عظیم ہیروز کی قربانیوں کی بہت سی سنی-ان سنی کہانیوں کولوگوں کے سامنے پیش کرنے کے لئے عوامی شعبے کے ٹی وی پلیٹ فارم دوردرشن 14 اگست سے 75 اقساط پر مشتمل سیریل 'سوراج بھارت کے
سوتنترا سنگران کی سمگرگاتھا' کاٹیلی کاسٹ کرنے جارہا ہے دوردرشن کارپوریٹ سیکٹر میں پرکشش ملازمتیں چھوڑ کر پنچایتی اداروں اور دیہی علاقوں میں خدمت کو مشن بنانے والی خواتین پر مرکوز ایک نیاپروگرام ’کارپوریٹ سرپنچ‘ اور حب الوطنی پر مبنی دونئے سیریل ’یہ دل مانگے مور‘ اور’ جے بھارتیہ‘ بھی نشرکرنے جارہا ہے۔