the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/5اپریل(ایجنسی) بالی ووڈ میں راتوں رات ہٹ ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ دویا بھارتی جس نے کریئر کے پہلے سال میں 12 فلمیں کی، سبھی زبردست ہٹ ہوئی، لیکن دوسرے ہی سال موت کو گلے لگا کر چلی گئیں۔ 25 فروری 1974 کو جنمی دویا آج اگر ہوتیں تو 45 سال کی ہو گئی ہوتیں۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
محض 19 سال کی عمر میں گھر کی بالکنی سے گر کر دویا کی موت ہو گئی اور وہ اپنے پیچھے کئی سوال چھوڑ گئیں۔ گووندا کے ساتھ آئی فلم شولا اور شبنم کے سیٹ پر ہی دویا اور ساجد کی ملاقات ہوئی، پیار ہوا اور دویا کے 18 سال کے ہوتے ہی دونوں نے شادی کر لی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.