: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
دہلی،٤ جنوری(ذرائع) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر یوزویندرا چہل اور ان کی بیوی دھنشری ورما کے درمیان طلاق کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ کچھ وقت سے سوشل میڈیا پر پوسٹس کے ذریعے اپنے مداحوں کو محظوظ کر رہی تھی، لیکن اب یہ دونوں انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کرنے کی وجہ
سے خبروں میں آئی ہے۔دھنشری کے ساتھ اپنی تصاویر کو ہٹا دینے کے بعد، چہل اور دھنشری کے درمیان طلاق کی افواہیں مزید زور پکڑ گئیں۔ ذرائع کے مطابق، یہ جوڑا جلد ہی طلاق لے سکتا ہے، تاہم اس فیصلہ کی مخصوص وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آئی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ طلاق کا اعلان کرنے میں ابھی کچھ وقت لگ سکتا ہے۔