: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4جولائی(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی اپنی فیٹنس کے معاملے میں کافی ایکیٹو رہتی ہے، یہاں تک کہ دیشا اپنی جم اور نارمل فیٹنس سوشل میڈیا کے علاوہ ایکشن اور اسٹنٹ کی ٹریننگ میں بھی کافی مصروف رہتی ہے، اپنی فلم باغی 2 کی کامیابی کا مزہ
لینے کے بعد دیشا ان دنوں اپنی نئی فلم بھارت کی تیاری میں لگ گئی ہے، ایم ایس دھونی، اور باغی 2 کے بعد دیشا اب سیدھے بالی ووڈ کے سلطان سلمان کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے والی ہے. فلم ساز علی عباس ظفر کی اس فلم میں صرف سلمان ہی نہیں انکی ہیروئین بھی ایکشن میں نظر آئیں گی-