the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/16جنوری(ایجنسی) بالی ووڈ میں فلم کاسٹنگ کا کھیل کبھی بھی بدل سکتا ہے، ایسا ہی کچھ سلمان خان کی آنے والی فلم کک 2 میں فیملی لیڈ رول کے ساتھ بھی ہوا، آرہی خبروں کے مطابق فلم میں اب جیکلین فرنانڈیز کی جگہ اداکارہ دیشا پٹانی سلمان خان کے مقابلے میں نظر آئیں گی، فلم فیئر میں چھپی خبر کے مطابق ابھی اسکا آفیشل اعلان نہیں ہوا ہے، لیکن ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے، بتادیں کہ دیشا پٹانی فی الحال سلمان کی فلم بھارت میں انکے ساتھ کام کررہی ہیں.
دیشا سوشل میڈیا پر کافی فعل رہتی ہے اور پچھلے دنوں انہوں نے کونگ فو پراکٹس کی اپنی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے.

بتادیں کہ کک سال 2014 کی ہٹ فلموں میں سے ایک ہے، اس فلم میں سلمان اور جیکلین



لیڈرول میں نظر آئے تھے-



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.