the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،2جولائی(ایجنسی)اداکارہ دشا پٹانی فٹ رہنے کےلئے جم میں جم کر پسینہ بہاتی ہیں۔ دشا پٹانی بالی ووڈ کی سب سے فٹ اور گلیمرس اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں۔
وہ اپنی فٹنیس کو کافی اہمیت دیتی ہیں۔ دشا کےورک آؤٹ ویڈیو اکثر ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہیں۔

دشا ورک آؤٹ کا نیا ویڈیا سوشل میڈیا پر کافی پسندکیاجارہاہے۔ دشا کے جم ٹرینر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کا ایک ورک آؤٹ ویڈیو شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں دشا اپنے ٹرینر کے ساتھ ورزش کرتی نظر آرہی ہیں۔ وہ ہاتھ میں بال پکڑے ہوئے اسکاٹس کرتی نظر آرہی ہیں۔

دشا اپنے کریئر میں کامیابی کی طرف قدم بڑھا رہی ہیں۔ فلم بھارت کے ہٹ ہونے کے بعد دشا فلم ملنگ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم کی ہدایت موہت سوری کررہے



ہیں۔
اس فلم میں دشا کے ساتھ انل کپور،کنال کھیمو اور آدتیہ رائے کپور بھی نظر آئیں گے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.