the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،28مئی(یواین آئی)مشہور اداکارہ دشا پٹانی کا کہنا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا انہیں دوسرا موقع نہیں مل سکتا۔ دشا پٹانی ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’بھارت‘ کے پروموشن میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں وہ سلمان خان کے ساتھ نظر آئیں گی۔

फिल्म 'भारत' का एंथम सॉन्ग आज होगा रिलीज, जबरदस्त म्यूजिक डोज के लिए हो जाइये तैयार!



دشا نے کہا کہ وہ مستقبل میں سلمان خان کے ساتھ کام نہیں



کرسکتیں۔ انہوں نے کہا،’’علی صاحب نے مجھے ایک رول کےلئے بلایا تھا ،جو خاص رول سے کہیں زیادہ تھا۔  میں نے انہیں سنا اور کیونکہ یہ رول سلمان سر کے ساتھ تھا تو میں نے ہاں کردی۔ ایمانداری سے کہوں تو،مجھے نہیں پتہ کہ آگے کبھی بھی مجھے سلمان سر کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے گا،یہاں تک کہ علی سر نے بھی مجھے اسکرپٹ سناتے ہوئے یہ کہا ۔

جب ان سے اس کے پیچھے کی وجہ سے پوچھی تو انہوں نے جواب دیا’’ظاہر ہے ہمارے درمیان عمر کے فرق کی وجہ سے۔ بھارت میں ،یہ ممکن تھا کیونکہ اس حصے میں سلمان سر اپنی جوانی کی عمر میں ہیں ،تواس لئے یہ ٹھیک تھا۔ دشا پٹانی نے کہا کہ سلمان زبردست شخصیت ہیں ،بہت محنتی بھی ہیں۔ مجھے ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ ایک لحاظ سے بھارت بہت خاص فلم ہے،کیونکہ میں نے اس طرح کی فلم نہیں کی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ علی عباس ظفر کی ہدایت میں بنی فلم بھارت میں دشا پٹانی اور سلمان خان کےعلاوہ قطرینہ کیف ،جیکی شراف،سنیل گروور بھی اہم رول میں ہیں۔ یہ فلم 5جون کو ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.