the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 28 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پاٹنی نے اپنی آنے والی فلم ’رادھے:یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ کا نغمہ سیٹی مار کا بی ٹی ایس ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

پربھودیوا کی ہدایتکاری میں بنی فلم ’رادھے:یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ کا پہلا نغمہ ’سیٹی مار ‘ ریلیز کردیا گیا ہے۔
’سیٹی مار ‘ ایک ڈانس نمبر ہے جس میں سلمان اور دیشا پاٹنی ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔
دیشا پاٹنی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک بی ٹی ایس ویڈیو شیئر کی ہے ، جس میں وہ ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔
اس ویڈیو کو انسٹا اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ’’کچھ بی ٹی ایس ویڈیو گانا سیٹی مار۔
اس بی ٹی ایس ویڈیو میں دیشا آل بلیک آؤٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں اور گانے پر رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
اس گانے میں سلمان خان اور دیشا پٹنی کی کیمسٹری ان کے مداحوں کو کافی پسن آرہی ہے۔
’سیٹی مار‘ نغمہ سال 2017 میں ریلیز جنوبی ہند کے سپراسٹار الو ارجن کی تیلگو فلم کے سپر ہٹ گانا سی ٹی مار کا ورژن ہے۔
گانا 'سیٹی مار‘



کے ٹیگ میوزک کو دیوی سری پرساد نے کمپوز کیا ہے اور شبیر احمد نے لکھا ہے۔
یہ گانا کمال خان اور یولیا و نٹور نے گایا ہے۔

i.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.