the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،12مارچ(ایجنسی)فلم ساز Zoya Akhtar  زویا اختر اپنی سپرہٹ 'Gully Boy' فلم گلی بوائے کا سیکول بناسکتی ہیں۔

زویا نے اس سال Ranveer Singh رنویر سنگھ اور Alia



Bhatt
 عالیہ بھٹ کو لے کر فلم گلی بوائے بنائی تھی۔ گلی بوائے ریپرس ڈوائن اور نیزی کی زندگی پر مبنی فلم ہے جو ممبئی کی جھگی جھوپڑی دھراوی میں رہ کر ریپ کو نئی شناخت دیتے ہیں۔ گلی بوائے شائقین نے کافی پسند کی۔ فلم کے ٹائٹل سونگ اپنا ٹائم آئے گا ہر کسی کی زبان پر چڑھ گیا ہے۔ زویا اب اس فلم کا سیکول بناسکتی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ زویا رائٹر ریما کاگتی کے ساتھ مل کر گلی بوائے کے سیکول کی اسکرپٹ پر کام کررہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.