the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 7 جون (یو این آئی) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ڈمپل کپاڈیا بھی ان اداکاراوں میں شامل ہیں جنہوں نے ہیروئن کی روایتی شبیہ کو تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

ڈمپل کپاڈیا 8 جون 1957 کو گجراتی خاندان میں پیدا ہوئیں۔
انہیں فلموں میں لانے کا سہرا راج کپور کو جاتا ہے۔
ستر کی دہائی میں وہ اپنی فلم ’بوبی‘ کے لئے نئے چہروں کی تلاش کر رہے تھے۔
اسی دوران انہوں نے ڈمپل کپاڈیا کو اپنی فلم میں کام کرنے کی پیش کش کی ، جسے ڈمپل نے بخوشی قبول کرلیا۔
یہ فلم رشی کپور کی بھی پہلی فلم تھی۔

سال



1973 میں ریلیز اس فلم میں ڈمپل کپاڈیا کمسن لڑکی کے کردار میں نظر آئیں۔
بوبی کی کامیابی کے بعد ڈمپل کپاڈیا کو کئی فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی لیکن انہوں نے ان تمام تجاویز کو ٹھکرا دیا اور اداکار راجیش کھنہ سے شادی کرلی اور فلم انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا۔

ڈمپل نے 1984 میں ریلیز فلم ’زخمی شیر‘ سے فلم انڈسٹری میں واپسی کی لیکن یہ فلم ناکام رہی۔
1985 میں انہیں ایک بار پھر رشی کپور کے ساتھ فلم ’ساگر‘ میں کام کرنے کا موقع ملا۔
رمیش سیپی کی ہدایت میں بنی فلم میں ڈمپل نے اپنی بولڈ امیج سے ناظرین کو مسحور کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.