the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 2اپریل (یواین آئی)معروف بزرگ اداکار شنہشاہ جذبات دلیپ کمار نے آج ایک نظم ٹیوئٹ کر کے عوام کو گھر میں رہنے کا مشورہ دیا ہے۔انہوں نے کورونا وائرس سے بچنے کی تدبیر شاعرانہ انداز میں پیش کی ہے۔
دوابھی دعا بھی اوروں سے فاصلہ بھی،
غریب کی خدمت کمزور کی سیوا بھی،
ان چند اشعار کو پانچ ہزار افراد نے لائک



اور 800 سے زائد نے خیالات پیش کیے ہیں۔97 سالہ اداکار کے چاہنے والے آج بھی بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں اور اس لیے انہوں نے لوگوں سے گھر میں رہنے کی اپیل کی۔ہے تاکہ وہ محفوظ رہیں۔اپنی صحت کا خیال رکھنے اور محکمہ صحت کی ہدایت پر عمل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
نیا دور کے اس اداکار کو حال میں پیٹھ کے درد کے علاج کے بعد رخصت کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.