the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 24 اپریل (یو این آئی) دلیپ کمار ہندوستانی فلم انڈسٹری کا ہمیشہ ایک عظیم نام رہیگا، اس کا اظہار مشہور اداکار پریم چوپڑہ نے کیا ہے
ہندی فلم انڈسٹری کا ایک مشہور نام ہے۔
پریم چوپڑہ کے مطابق انہوں نے ہندوستانی سنیما میں اداکاری کا طریقہ متعارف کرایا اور 1940 کی دہائی کے آخر سے 1960 کی دہائی تک تفریحی صنعت پر غلبہ حاصل کیا۔
دلیپ کمارنے ہندی سنیما میں



باکس آفس پر 80% سے زیادہ کامیابیوں کے ساتھ ایک اسٹار مرد یا عورت) کا باکس آفس ریکار ڈرکھا ہے۔ میں ان کے انتقال کے ساتھ ایک دور کا خاتمہ ہو گیا۔2021
پریم چوپڑہ نے مزید کہا کہ دلیپ کمار کو ایک ہمہ وقت لیجنڈ کے طور پر ہمیشہ یادر کھا جائے گا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ، تجربہ کار اداکار پریم چوپڑا نے دلیپ کمار کے ان پر اثر کے بارے میں بات کی اور ان کے ساتھ کچھ فلموں میں کام کرنے کو بھی یاد کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.