the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،22 جون(یواین آئی) شہنشاہ جذبات کے نام سے مشہوراداکار دلیپ کمار نے پیر کوایک یادگار فلم جوکہ 1955 میں ریلیز ہوئی تھی،اس کلاسک فلم 'دیوداس' سے اپنا مشہور منظر سوشل میڈیا پر شیئر کیاہے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر 98 سالہ اسٹار نے اپنی قومی ایوارڈ یافتہ فلم 'دیوداس' کے مشہور منظر کی ایک مختصر کلپ شیئر کی۔
اس منظر کی شوٹنگ کمار اور پدم شری وجینتی مالا کے درمیان کی گئی ہے ، فلم میں چندرمکھی کردار ادا کیا تھا۔
دلیپ کمار کے ذریعے شیئر کردہ اس منظر کی کلپ میں وہ شراب کے نشےمیں اپنے دکھوں کو غرق کرتے ہوئے چندرمکھی کے بارے میں اپنے خیالات پیش کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.