the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 07 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کنگ خان شاہ رخ خان کو اپنا بیٹا سمجھتے تھے دلیپ کمار کا آج صبح انتقال ہوگیا دلیپ کمار اور سائرہ بانو کے بچے نہیں ہیں، لیکن دونوں ہی شاہ رخ خان کو اپنا بیٹا مانتے ہیں۔
دلیپ اور سائرہ کا والدین بننے کا خواب ادھورا رہ گیا۔
دلیپ کمار نے اپنی آٹو سوانح عمری 'دی سبسٹینس اینڈ شیڈو' میں اس کا انکشاف کیا۔

اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ دلیپ۔
سائرہ والدین کیوں نہیں بن سکتے ہیں۔
آٹو سوانح حیات میں دلیپ کمار نے بتایا تھا کہ 'سچائی یہ ہے کہ 1972 میں سائرہ پہلی مرتبہ حاملہ



ہوئیں۔
یہ بیٹا تھا (ہمیں بعد میں پتہ چلا)۔
حمل کے آٹھ ماہ میں سائرہ نے بلڈ پریشر کی شکایت کی تھی۔
اس دوران سرجری کے ذریعے مکمل طور پر تیار جنین کو بچانا ممکن نہیں تھا اور بچے کی دم گھٹنے سے موت ہوگئی۔

سائرہ بانو نے ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان سے اپنی پہلی ملاقات کے بارے میں بتایا تھاکہ شاہ رخ کی فلم ’دل آشنا ہے‘ کے سائن کرنے کے موقع پر ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے سائرہ نے بتایاتھا کہ 'ہم فلم کی مہورت کے لئے گئے تھے۔
دلیپ صاحب نے رسمی تالی بجائی تھی۔
میں ہمیشہ کہتی ہوں کہ اگر ہمارا بیٹا ہوتا تو وہ بالکل شاہ رخ کی طرح دکھائی دیتا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.