the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 6 فروری (یو این آئی) فلم انڈسٹری کے 'شہنشاہ جذبات' کہے جانے والے مرحوم اداکار دلیپ کمار اور سروں کی ملکہ لتامنگیشکر کو بہن مانتے تھے لتا متعدد مرتبہ دلیپ کمار کے ہاتھوں پر راکھی باندھا کرتی تھی دلیپ کمار کے انتقال سے قبل جب لتا پہلی مرتبہ اسپتال داخل ہوئی تھیں اس وقت دلیپ صاحب نے اپنے ٹیوٹر پر دعائیہ کلمات ادا کرتے ہوئے ان کی صحتیابی کے لئے دعائیں کی تھیں-اسی طرح جب دلیپ صاحب داعی اجل کو لبیک کہہ گئے تب لتامنگیشکر نے ایک جذباتی پیغام میں



اپنے بھائی کو کھو دینے کا اظہار کیا تھا اور کہا تھا کہ اب انکی کلائی اپنے بھائی کی راکھی سے محروم ہوجائےگی۔

لتامنگیشکر کے تعلق سے ایک مرتبہ دلیپ صاحب نے یہ بھی کہا تھا کہ قدرت نے ہندوستان کو ایک خاص تحفہ دیا ہے اور اس تحفہ کا نام لتا منگیشکر ہے-
واقعی لتا منگیشکر کی آواز کا اعجاز جادو اور سحر کے زمرے میں آتا ہے- لندن کے البرٹ ہال میں منعقدہ ایک پروگرام میں دلیپ نے لتا منگیشکر کا تعارف کچھ اس طرح کرایا تھا کہ وہ تعارف بھی جاوداں بن گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.