the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 25 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار شہنشاہ دلیپ کمار اور سپر اسٹار امیتابھ بچن نے 21 دن کے لاک ڈاؤن خیر مقدم کیا ہے۔

ہندستان میں کوروناوائرس کے بڑھتے اثر کو دیکھ کر وزیر اعظم نریندر مودی نے 21 دنوں کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

دلیپ کمار نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، "دوا بھی، دعا بھی، پہلے کچھ فاصلہ بھی، وہ کریم ہے رحیم ہے، اور وہی مشکل کشا بھی.



میری آپ سب لوگوں سے اپیل ہے کہ گھر پر رہو. کورونا وائرس لاک ڈاؤن پر عمل کریں. خدا آپ سب کا بھلا کریں. "
امیتابھ نے بھی حکومت کے 21 دن کے لاک ڈاؤن کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے. اس کے ساتھ امیتابھ نے لوگوں سے گھر میں محفوظ رہنے کی بھی اپیل کی ہے.
امیتابھ نے اپنی تصویر کے ساتھ ایک ٹویٹ کیا ہے. امیتابھ نے لکھا، "ہاتھ ہیں جوڑتے ہیں عاجزی سے آج ہم، سنیں آدیش پردھان کا، سدا آپ اور ہم۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.