the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 31 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ اداکار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ ان کے والد منصور علی خان پٹودی پر بایوپک فلم بنانا بہت مشکل کام ہے۔
بالی ووڈ میں ان دنوں اسپورٹس بایوپک کا رجحان چل رہا ہے۔
ہنددستان کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک منصور علی خان پٹودی کی سوانح پر بحث ہورہی ہے۔
سیف سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنے والد منصور علی خان پٹودی کی سوانح لکھنا یا اس پر بایوپک بنانا پسند کریں گے ، تو انہوں نے جواب دیا کہ بایوگرافی لکھنا ایک بات ہے اور فلم بنانا دوسری بات۔
ان کی زندگی پر مبنی فلم بنانا بہت مشکل ہوگا۔
سیف نے کہا کہ ان کے



پاس معقول حقیقت بھی نہیں ہے کہ اسے لکھ سکیں۔
اگر کسی کو ان کے بار ے میں لکھنا پڑے گا تو بہت ساری چیزیں ہیں خاص طور پر جب ان کا انتقال ہوا تب بہت سارے آرٹیکلس اور کہانیاں لکھی گئی تھیں۔
ایک شخص ان پر کتاب لکھ رہا تھا لیکن اس سے کچھ خاص حاصل نہیں ہوا ۔
والدہ شرمیلا ٹیگور اس سے زیادہ خوش نہیں تھیں ۔

سیف کو لگتا ہے کہ اس پر ایک اچھی کہانی لکھی جا سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ فلم بنانے کے حقوق بھی اس وقت تک نہیں دے سکتے ہیں، جب تک فلم اچھی نہ ہو۔
انہیں نہیں لگتا ہے کہ یہ ہندی فلم ہو سکتی ہے کیونکہ ان کے والد بین الاقوامی شخصیت تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.