the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/20ڈسمبر(ایجنسی) منگل کو ملک کے وزیر اعظم سے ملنے پہنچے بالی ووڈ کے وفد پر اب کئی سوال اٹھنے لگے ہیں، دراصل بالی ووڈ کی طرف سے گئے اس وفد میں کرن جوہر، سدھارتھ  رائے کپور، پرسون جوشی، اجے دیوگن، اکشے کمار، سمیت 18 اداکار اور فلم میکرس کا وفد پی ایم مودی سے ملنے پہنچا، لیکن اس وفد میں ایک بھی خاتون اداکارہ نہیں تھی، اب اس وفد پر بالی ووڈ اداکارہ اور مس ایشیا پیسفیک رہ چکی دیا مرزا نے سوال اٹھائے ہیں.
دراصل یہ سبھی بالی ووڈ سے جوڑے لوگ مودی سے ملنے راج بھون پہنچے، اور یہاں انہوں نے انڈسٹری سے جوڑے کئی اہم مسئلوں کو مودی کے سامنے رکھا- اس میٹنگ سے جوڑی تصویر اکشے کمار اور کرن جوہر نے سوشل میڈیا پر شیئر کی، اسکے بعد سے ہی یہ سوال اٹھنے لگے کہ کیا بالی ووڈ کے وفد میں شامل ہونے کے لیے ایک بھی خاتون نہیں تھی، اب ایسا ہی سوال اداکارہ دیا مرزا نے اٹھایا ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.