the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی/8ڈسمبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا بہت ماحول دوست (ایکو۔فرینڈلی) ہے. وہ کہتی ہیں کہ ان کی زندگی میں 80 فیصد سے پلاسٹک کا استعمال کم ہوگیا ہے. یہاں تک کہ انہوں نے پلاسٹک کی سینٹری نیپکن کا استعمال بھی بند کردیا ہے.

دیامرزا کو ہندوستان سے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی سفیر بنایا گیا ہے. انہوں نے ہمیشہ ماحول کے بارے میں شعور کیا ہے اور اس کے لئے کام کر رہی ہیں. انہوں نے آلودگی کی روک تھام کے میدان میں اہم کردار ادا کیا ہے.

وہ کہتی ہیں کہ روزمرہ کی زندگی میں انہوں



نے پلاسٹک کا استعمال بہت کم کر دیا ہے. سینیٹری نیپکن کے علاوہ، انہوں نے پلاسٹک کے دانتوں کا برش اور پانی پینے کے لئے پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال بھی بند کر دیا ہے.

ہمارے ملک میں سینیٹری نپکن اور ڈائپرز کی وجہ سے بہت آلودگی ہے. اسے ہم لوگ دیکھ کر بھی نظر انداز کردیتے ہیں. دیا نے کہا کہ کئی بار انکے پاس سینیٹری نیپکن کے اشتہار کے آفر آتے ہیں۔ لیکن وہ جس چیزوں استعمال چھوڑ چکی ہیں اسکا اشتہار وہ نہیں کرنا چاہتی.

پلاسٹک کے سینیٹری نیپکن کے بدلے دیا نے بائیو ڈی گریڈڈیبل کرنے کی صلاح دی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.