the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/4اکتوبر(ایجنسی) آج کل ہر کوئی موٹاپے کا شکار ہورہے ہیں اسکی وجہ بہت سی ہیں - خیر موٹاپا کس وجہ سے آتا ہے اس پر ہر کسی کے الگ الگ نظریہ ہے - آئیے بات کرتے ہیں ایک مشہور اداکار کی جس نے کم وقت میں بہت نام کمایا- لیکن اب وہ اس طرح نظر آرہے ہیں کہ لوگ انہیں مشکل سے پہچان رہے ہیں-

فلم 'محبتیں' سے بالی ووڈ میں انٹری دینے والے اداکاراودے چوپڑا کا کیرئیر کئی کامیاب فلموں میں کام کرنے کے باوجود ناکامی کا شکار رہا ہے، سال 2000 میں ریلیز ہوئی شاہ رخ خان، امیتابھ بچن اورایشوریا رائے کی فلم



'محبتیں' کے بعد بھی اودے کئی کامیاب فلموں میں کام کرچکے ہیں جن میں دھو م سیریز کی تینوں فلمیں، 'میرے یار کی شادی ہے' اور 'نیل اینڈ نکی'شامل ہیں تاہم ان میں کام کرنے کے باوجود اودے چوپڑا کے حصے میں صرف ناکامی ہی آئی۔

فلموں میں ناکامی اور مزید کام نہ ہونے کی وجہ سے اودے چوپڑا پچھلے کافی عرصے سے فلموں سے دور نیویارک میں موجود تھے۔

تاہم اب کافی عرصے بعد اودے چوپڑا کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں انہیں پیچاننا تقریباً ناممکن ہے۔ تصاویرمیں اودے چوپڑا کافی موٹے اورعمررسیدہ نظر آرہے ہیں، یہ تصاویر اداکارعمران ہاشمی کے گھر کے باہر لی گئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.