the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 04 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے ہی من دھرمیندر نے اپنے فارم ہاؤس کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں وہ دکھا رہے ہیں کہ ان کے فارم ہاؤس پر کئی طرح کے رنگ برنگے پھول کھل رہے ہیں دھرمیندر سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتے ہیں۔
وہ سوشل میڈیا پر ہر روز مداحوں کے ساتھ کچھ نہ کچھ شیئر کرتے رہتے ہیں دریں اثنا، انہوں نے ایک بار پھر اپنے لوناوالا فارم ہاؤس کا



ایک ویڈیو شیئر کیا ہے اس ویڈیو میں دھرمیندر بتا رہے ہیں کہ ان کے فارم ہاؤس پر بہت سے رنگ برنگے پھول کھلے ہیں۔
وہ ایک ایک پھول کو ہاتھ لگاکر اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
دھرمیندر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’بھر جاتے ہیں زندگی میں رنگ قدرت کے وقت نہیں مگر... پاس کسی کے... زندگی کے لیے ۔
دھرمیندر ان دنوں فلم راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی میں کام کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.