the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2فروری(ایجنسی) دھرمیندر اپنی آنے والی فلم 'یملا پگلا دیونا' پھر سے ، کے سیٹ سے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے، دھرمیندر پروڈکشنس کے بینر تلے بنی یہ فلم یملا پگلا دیوانہ کی سیکول ہے- اس فوٹو کو شیئر کرتے ہوئے اپنے وقت کے سپر اسٹار دھرمیندر ایک بلیک رنگ کے سوٹ میں دیکھائی دے رہے ہیں.

حالانکہ اس فلم میں کافی دبلے دیکھائی دے رہے ہیں، یہ



فلم یملا پگلا دیوانہ سیریز کی تیسری فلم ہوگی- اس فوٹو کے شیئر کرتے ہوئے دھرمیندر نے ٹیوٹر پر لکھا ہے، آپ سے جؤرے حسین خوابوں کا میرے سلسلے یہ ----یوں ہی چلتا رہے، یو ہی چلتا رہے،، ختم ہونے کے کگار پر ---سیٹ سے یملا پگلا دیوانہ پھر سے، دھرمیندر کی اس فوٹو پر بیٹے سنی دیول نے بھی تبصرے کیا ہے ہینڈسم لوک ڈیڈ'


یملا پگلا دیوانہ پھر سے 30 مارچ کو ریلیز ہوگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.