the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 106 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار دھرمیندر ان دنوں گاؤں میں اپنا معیاری ( کوالٹی ) وقت گزار رہے ہیں دھر میندران دنوں اپنی فلم را کی اور رانی کی پریم کہانی کے لئے سرخیوں میں ہیں دھرمیندر ان دنوں گاؤں میں اپنا معیاری وقت گزار رہے ہیں جس کی ایک ویڈیو انہوں نے ٹوئٹر پر شیئر کی ہے، اس ویڈیو میں دھرمیندر چار پائی پر بیٹھے ہوئے انتہائی سادہ انداز میں نظر آرہے ہیں، جب کہ ان کے ہاتھ میں کستوری میتھی رکھی ہوئی تھالی نظر آرہی ہے۔
ویڈیو شیئر کرتے



ہوئے دھرمیندر نے لکھا، دوستو، لطف اندوز ہونے کا بہترین طریقہ ...... ایک پوری اسکول لائف۔ دھرمیندر ویڈیو میں کہتے ہیں، ہیلو دوستو .. آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ہمارا دھرمیندر کیا کر رہا ہے ... یہ سب کیا ہے... دوستو، یہ میتھی ہے، اسے توڑنے" کے بعد خشک کر لیا گیا ہے ، اس کے اب پراٹھے بنائے جائیں گے۔ پر اٹھے میں ڈال کر سبزی بنا کر مکھن کے ساتھ کھائی جائے گی۔ گاؤں والوں کی زندگی گزار رہا ہوں۔ یہ میری چار پائی ہے۔ مجھے یہ پسند ہے۔
جانے کیوں مجھے یہ سب باتیں آپ کے ساتھ شیئر کرنے کا دل کرتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.