چنئی، 18 جنوری (یو این آئی) سلیبریٹی جوڑے دھنوش اور ایشوریہ رجنی کانت نے 18 سال کی ازدواجی زندگی کے بعد علیحدگی کا اعلان کر دیا
ہے۔
دونوں نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکار دھنش اور ایشوریہ نےعلیحدگی کی تصدیق اپنے ٹوئٹر ہینڈل پرکی ۔
ایشوریہ مشہور اداکار رجنی کانت کی بیٹی ہیں۔