the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/9جون(ایجنسی) ایشان کھٹرishaan-khatter اور جھانوی کپور janhvi-kapoor کی ڈبیو فلم dhadak دھڑک کا ایک نیا پوسٹر رلیز کیاگیا ہے۔یہ پوسٹر پہلے رلیز کئے گئے پوسٹر س سے کافی الگ ہے۔پوسٹر میں فلم کی رلیز کی بھی تاریخ دی گئی ہے۔ساتھ ہی پوسٹر میں ایشان اور جھانوی کے درمیان ایک خوبصورت کیمسٹری دیکھنے کو مل رہی ہے۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">سری دیوی کے انتقال کے بعد جھانوی کو فلم کی شوٹنگ کرنے میں کافی دقتیں آ رہی تھیں ۔اچانک سے ملے اس جھٹکے نے جھانوی کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ۔اس کے باوجود جلد ہی انہوں نے اپنے آپ کو سنبھالا اور شوٹنگ پر واپس لوٹیں ۔وہیں شاہد کپور کے بھائی ایشان کھٹر بھی اس سے اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔


فلم کے ڈائریکٹر ششانک کھیتان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے فلم پوسٹر شیئر کیا اور ساتھ ہی اس کے ذریعے فلم کے رلیز ہونے کی تاریخ بھی بتائی۔وہیں جھانوی نے بھی انسٹا گرام پر اپنی اس فلم کا اپوسٹر شہئر کیا جسے تقریبا 2.5 لاکھ لوگوں نے دیکھا اور پسند کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.