the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/20جنوری(ایجنسی) 2018 کے شروعات میں پدماوت کے ریلیز ہونے سے کئی فلموں کا شیڈول بگڑ گیا ہے اور اس وجہ سے سبھی فلمیں دھیرے دھیرے اپنی ریلیز ڈیٹ بدل رہے ہیں- ان فلموں میں عیری، پری، ویر دی وڈنگ، کے بعد اب ایشان اور جھانوری کپور کی فلم دھڑک کا نام بھی شامل ہوگیا ہے-



بتادیں کہ دونوں کی فلم کو پہلے 6 جولائی کو ریلیز کیا جانا تھا لیکن اب اس فلم کو 20 جولائی کو ریلیز کیا جائے گا- اسکی معلومات ترن آدرش نے ٹیوٹ کرتے ہوئے دی ہے.

اسکے علاوہ فلم کے نئے پوسٹر کو بھی ریلیز کیا گیا ہے اس پوسٹ رمیں ایشان کافی پیار سے جھانوری کو گلے لگائے ہوئے نظر آرہے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.