the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/20جولائی(ایجنسی) جہانوی کپور اور ایشان کھٹر کی فلم 'دھڑک' آج سینما گھروں میں ریلیز ہو گئی ہے. مشہور اداکارہ شری دیوی اور بونی کپور کی بڑی بیٹی جانہوی کپور نے 146دھڑک145 کے ساتھ بالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو کیا ہے۔ 146 دھڑک145 کے ڈائریکٹر ہیں ششانک کھیتان اور اس میں جانہوی کے اپوزٹ کردار میں اشاہد کپور کے بھائی اشان کھٹر ہیں۔ دھڑک بلاک بسٹر مراٹھی فلم سیراٹ کا ہندی اڈیپشن ہے۔ جو کہ دو الگ الگ ذاتوں سے آنے والے لڑکے اور لڑکی کی محبت پر ہے۔


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
اشان فلم کے سچے اسٹار ہیں۔ ان کی کامک ٹائمنگ مزےدار اور اچھی لگتی ہے۔ ساتھ ہی ان کی شخسیت اور نئے اداکار کی طرح توانائی متاثر کرتی ہے۔ وہ ایک جوان محبت میں مبتلا لڑکے کے کردار میں تعریفوں کے قابل ہیں۔ جانہوی بھی فلم میں ایک نئی ہوا کا جھوکا لگتی ہیں۔ وہ فلم میں خوبصورت دکھتی ہیں اور آگے ہر موقعہ پر اچھی امید جگاتی ہیں۔ آشتوش رانا زبردست ہیں اور اپنی چھوٹی سی اسکرین پریزنس میں ہی اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.