نئی دہلی/19ڈسمبر(ایجنسی) ٹی وی اداکارہ حنا خان ٹی وی انڈسرٹی کی ایک بڑا نام ہے. انہوں نے اپنے چھوٹے پردے کا سفر ٹی وی سیریل یہ رشتہ کیا کہلتا سے کیا تھا- اور اب وہ کلرس کے ریالٹی شو 'بگ بگ باس 11 میں نظر آرہی ہیں. اس شو میں انکے لوکس ، کپڑے، ڈیزائنس ناظرین کو کافی پسند آرہی ہیں.
کچھ عرصے پہلے جب گھر میں بگ باس کے پرانے کنسٹنٹ رہن مہرا کی انٹری ہوئی تھی تو انہوں نے حناکے اسٹائل آئیکن کا خطاب دیا تھا- . اس کے بعد، ٹویٹر پر ایک ڈیزائنر نروشا نکہت نےاپنے واٹس ایپ پر حنا کی اسٹائلش بھیجے گئے ایک میسج کے اسکرین شاٹ کو شیئر کیا- اسکے ساتھ انہوں نے حنا پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ گھر میں مانگے ہوئے کپڑے لیکر گئی ہے اور انکے اسٹائلش نے انہیں بھی میسج بھیجا تھا- لیکن انہو ں نے اپنے ڈایزائن نہیں دیے .