the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم دسمبر (یو این آئی) اداکارہ کنگنا رناوت کی سکھوں سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹس کو مذہبی جذبات کو شدید ٹھیس پہنچانے اور ملک کے اتحاد کو توڑنے والا قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف درج مقدمات کو ممبئی منتقل کر کے ان مقدمات کی سماعت تیز کرنے کا حکم دینے سے متعلق مفاد عامہ کی درخواست



سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے ایڈوکیٹ چرنجیت سنگھ چندرپال نے ایک درخواست میں الزام لگایا ہے کہ کنگنا کا مقصد سکھوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا اور ملک کے اتحاد کو توڑنا ہے۔
انسٹاگرام پر سکھوں کو خالصتانی اور دہشت گرد کہہ کر ان کے جذبات سے کھیل کر بدامنی پھیلانے کی مکروہ کوشش کی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.