the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی /12جولائی(ایجنسی) دہلی میں پرورش پائی ماڈل renee-kujur رینے کجور کا آبائی گاوں چھتیس گڑہ کے قبائلی ضلع جشپور ، بغیچہ بلاک کا پرائی گاوں ہے۔ رینے کے والدین آج بھی جشپور میں ہی رہتے ہیں۔

رینے کجور ماڈلنگ کی دنیا میں آج کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں۔ رینے سلور ویئر سمیت تمام آن لائن بین الاقوامی برانڈ کے لئے ماڈلنگ کر چکی ہیں۔



text-align: start;">تیئس سالہ رینے نے بتایا کہ اس وقت ان کے پاس ہندوستان سے زیادہ بین الاقوامی ماڈلنگ اسائمنٹ ہیں۔


ایک گفتگو میں رینے نے میڈیا کو بتایا کہ اسکول کے دنوں میں ہی انہیں ماڈلنگ کا شوق تھا۔ پھر وہ دہلی میں منعقدہ انڈیا رنوے ویک سمیت دیگر فیشن شو میں حصہ لے چکی ہیں۔

رینے نے بتایا کہ اسکول میں منعقدہ ایک فیشن شو میں انہوں نے حصہ لیا۔ ریمپ پر پہنچتے ہی کچھ لوگوں نے انہیں ان کے کالے رنگ کی وجہ سے طعنہ دیا اور کالی پری بلانے لگے۔ یہیں سے انہیں کالی پری کا نام مل گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.