the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 27 اکتوبر (یو این آئی) ممبئی ہائی کورٹ نے آج یہاں فلم اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان اور دیگر ملزمین کو بحری جہاز میں منشیات کی ریو پارٹی میں شرکت کرنے اور اسکے استعمال کے معاملے میں داخل کردہ درخواست ضمانت پر دفاعی وکلاء کی بحث کا اختتام عمل میں آیا۔ اب کل این سی بی استغاثہ اپنی بحث کا آغاز کریگی اسکے بعد عدالت ابنا فیصلہ ظاہر کریگی خان اور اسکے دیگر ساتھیوں کو تین ہفتے قبل ممبئی کے ساحل پر ایک کروز جہاز پر نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے چھاپے کے



دوران گرفتار کیا گیا تھا۔
ؐ عدالت کے روبرو گزشتہ دو دنوں سے . دفاع کی جاری بحث کا آج اسوقت خاتمہ ہوا جب وکلاء دفاع نے این سی بی کی پوری کاروائی کو ہی غلط بتلایا اور عدالت سے تینوں ملزمین کو ضمانت پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
آج عدالت کے روبرو آرین خان سمیت اس کے دو دوست۔ارباز مرچنٹ اور من من دھمیچا کی درخواست ضمانت پر وکلاء نے اپنے موقف کے اظہار کے دوران ملزمین پر عائد تمام الزامات سے انکار کیا
ایڈیشنل سولیسیٹر جنرل انیل سنگھ کل اس معاملے میں اپنی بحث ختم کرینگے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.