the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ،29اگسٹ(ایجنسی)میڈیا کے مطابق بالی وووڈ میں آج کل سنجے لیلا بھنسالی کی زیر تکمیل فلم 146146پدما وتی145145 کی بڑی دھوم ہے، فلم میں مرکزی کردار رنویر سنگھ، شاہد کپوراوردیپیکا پڈوکون ادا کررہی ہیں۔ سنجے لیلا بھنسالی ایسی فلمیں بنانے کے لیے مشہور ہیں جس کی



کہانی میں ہیروئن کا کردار بہت مضبوط ہوتا ہے اورپدما وتی بھی ایسی ہی کہانی ہے۔

پدما وتی کے حوالے سے یہ خبریں گردش میں ہیں کہ اس فلم میں دپیکا کو ان کے مد مقابل مرد اداکاروں کے مقابلے میں زیادہ معاوضہ دیا گیا ہے، کہا جاتا ہے کہ دپیکا فلم میں کام کے بدلے 13 کروڑ روپے وصول کریں گے جب کہ رنیوراورشاہد کو 10،10 کروڑ روپے ملیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.