فلم، 4 مئی (ذرائع) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پاڈوکون کے والد اور سابقہ بیڈ منٹن چیمپیئن پرکاش پاڈوکون کورونا انفیکشن سے متاثر ہوگئے ہیں-
انہیں حال ہی میں
ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ہے- اتنا ہی نہیں اداکارہ کی ماں اجولا پاڈوکون اور بہن انیشا پاڈوکون بھی کورونا کی زرد میں آگئی ہے- وہیں خبروں کی مانیں تو دپیکا کے والد اگلے ہفتے ڈسچارج ہوسکتے ہیں-