the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 28 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کی ڈمپل گرل دیپیکا پاڈوکون ہالی ووڈ کی فلم’ دی انٹرن‘ کے ریمیک میں رشی کپور کے ساتھ کام کر نے کے لئے کافی پرجوش ہیں۔

دپییکا پاڈوکون اور رشی کپور پہلی بار ایک ساتھ فلم کرنے جارہے ہیں جس کا اعلان دیپیکا نے اپنے ٹویٹر پر کیا ہے۔

 

یہ فلم سال 2015 میں آئی اینی ہیتھوے اور رابرٹ ڈی نیرو کی ہالی و ڈ فلم ’دی انٹرن‘ کا ریمیک ہے۔

اس ریمیک فلم کا پہلا پوسٹر دیپیکا نے شیئر کیا جسے وہ پروڈیوس بھی



کررہی ہیں۔
دیپیکا نے اپنے ٹویٹر پر لکھا ہے ’’اپنی اگلی فلم کے لئے میں بہت پرجوش ہوں۔
دی انٹرن کا ہندوستانی متبادل2021 میں جاری ہوگا۔

دیپیکا نے ایک بیان میں کہا ’دی انٹرن‘ انٹی میٹ اور ریلیشن شپ پر مبنی فلم ہے۔
یہ ایک ایسی کہانی ہے جو مجھے آج کے وقت اور ماحول کے اعتبار سے انتہائی موزوں لگتی ہے۔
میں ایک ہلکی پھلکی اور مزاحیہ ڈرامے کی تلاش کررہی تھی ، اس فلم کی کہانی اس پر فٹ بیٹھتی ہے۔
میں بے صبری سے اس سفر کے شروع ہونے کا انتظار کر رہی ہوں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.