: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 3 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پاڈوکون آسکر کی پریزنٹر کے طور پر نظر آئیں گی یہ سال آسکر 2023 میں ہندوستان کے لیے قابل فخر لمحات لے کر آیا ہے جہاں ایک طرف 'چھیلو شو'
اور 'آر آر آر' کا 'ناٹو ناتو' گانا آسکر کے لیے نامزد ہو چکا ہے، وہیں اب آسکر ایوارڈ کے ساتھ دیپیکا پاڈوکون کا تعلق بھی شامل ہو گیا ہے دیپیکا پاڈوکون 13 مارچ کو منعقد ہونے والے آسکر کی پریزنٹر ہوں گی۔