the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،18جنوری(ایجنسی)اداکارہ دیپیکا پدوکون کا کہنا ہےکہ ایک بار اداکار سے کم فیس ملنے کی وجہ سے انہوں نے فلم چھوڑ دی تھی۔
دیپیکا نے فلم پدماوت میں مرکزی اداکار شاہد کپور اور رنویر سنگھ کے مقابلے زیادہ فیس لی تھی۔انہوں نے بالی ووڈ میں اداکار اور اداکاراؤں کو دی جانے والی فیس میں فرق پر بات کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایک انہوں نے اداکار کےمقابلے کم فیس ملنے پر فلم ہی چھوڑ دی تھی۔

دیپیکا نے



کہا،"مجھے پتہ ہے کہ میں کیا کررہی ہوں اور کس چیز کےلائق ہوں ۔مجھے پتہ رہتا ہے کہ کس کی فلمیں اچھا نہیں کررہی ہیں،لیکن میری فلمیں شاندار کلیکشن کررہی ہیں۔میں نےایسی فلموں کو نہ کرنے کا فیصلہ کیا جو کسی ایک ہی موضوع پر مبنی ہوں۔مجھے یہ غلط لگا۔"


دیپیکا کا خیال ہےکہ اداکاروں کی فیس جنس پر مبنی نہیں ہونی چاہئے۔انہوں نے کہا،"جو کرنا ضروری ہے میں اسے کرتی ہوں۔ضرورت پڑنے پر میں نے فلموں کی پیش کش تک ٹھکرائی ہے کیونکہ میں رات سکون سے سونا چاہتی ہوں۔میں ایسے خیال کے ساتھ نہیں رہ سکتی کہ میں فلم کا صرف ایک حصہ ہوں۔فلم کو میں نے بھی اتنا تعاون اور اہمیت دی ہے تو پھر مجھے کم فیس کیوں دی جائے۔"
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.