ممبئی، 27 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کی ڈمپل گرل دیپیکا پاڈوکون ماچومین ریتک روشن کے ساتھ اداکاری کر سکتی ہیں۔
گزشتہ کچھ عرصہ سے دیپیکا پاڈوکون اور ریتک روشن ایک ساتھ کام کرنے کے لئے موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔
خیال رہے کہ دونوںاداکار فرح خان کی ایک فلم میں
ایک ساتھ دکھائی دے سکتے ہیں۔
اس کے ساتھ ہی یہ دونوں فنکار اب فلم کرش۔
4 میں نظر آسکتے ہیں ۔
اس بات کا امکان ہے کہ پرینکا چوپڑہ اب ریتک کے ساتھ کرش سیریز کی چوتھی فلم میں کام نہیں کریں گی۔
قبل ازیں وہ کرش فرنچائزی فلموں میں ریتک کے اپوزٹ مرکزی کردار نبھا چکی ہیں۔