: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 11 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پاڈوکون فلم سنگھم 3 میں اجے دیوگن کی بہن کا کردار ادا کرتی نظر آ سکتی ہیں اجے دیوگن اور ہدایت کار روہت شیٹی سپر ہٹ فرنچائز سنگھم کا تیسرا پارٹ
یعنی 'سنگھم 3' لے کر آرہے ہیں اس سے قبل 2011 میں 'سنگھم' اور 2014 میں ریلیز ہوئی 'سنگھم ریٹرنز' باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی تھیں چرچا ہے کہ دیپیکا پاڈوکون فلم سنگھم 3 میں اجے دیوگن کی بہن کا کردار ادا کرتی نظر آ سکتی ہیں۔