the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 3 اکتوبر (یو این آئی) بالی وڈ کی ڈمپل گرل دیپیکا پاڈوکون سلور اسکرین پر اجے دیوگن کے ساتھ نظر آسکتی ہیں۔

بالی وڈ کے فلمساز لو رنجن اپنی اگلی فلم کے لئے سرخیوں میں ہیں۔
فلم میں رنبیر کپور اور اجے دیوگن کے ساتھ دیپیکا پاڈوکون کو بھی لینے کا خیال ہے۔
کہا جارہا تھا کہ اجے دیوگن ، رنبیر کے والد کا کردار نبھائیں گے۔
یہ بھی خیال ہے کہ فلم میں دیپیکا ہونگی ضرور لیکن وہ رنبیر کی لو لائف نہیں بلکہ اجے دیوگن کی معشوقہ کے طور پر نظر آئیں



گی۔

فی الحال دیپیکا اپنی اگلی فلم ’چھپاک‘ میں مصروف ہیں ، جو تیزاب کے حملے سے بچنے والی لکشمی اگروال پر مبنی ہے۔
اس کے علاوہ سلور اسکرین پر وہ اپنے شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ فلم ’83‘ میں بیوی کے کردارمیں دکھائی دیں گی جس میں ان کا کردارکپیل دیو کی بیوی رومی دیو کا ہے۔
رنبیر عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم ’برہماستر‘ میں نظر آئیں گے۔

اجے دیوگن کی بھی متعدد فلمیں فلور پر ہیں جن میں ’تاناجی: دی انسنگ وارئیر ، سوریہ ونشی ،بھہج : دا پرائڈ ، میدان‘‘ جیسی فلمیں شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.