: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،20ستمبر(ایجنسی)اداکارہ دیپیکا پڈوکون ،میگھناگلزار کی فلم میں کام کرتی نظر آسکتی ہیں۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">دیپیکا پدوکون کی اس سال فلم پدماوت ریلیز ہوئی ہے،اس کے بعد انہوں نے ابھی تک کسی فلم میں کام نہیں کیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ وہ رنویرسنگھ کے ساتھ شادی کی تاریخ طے کرنے میں مصروف ہیں۔
ایسی خبریں ہیں کہ میگھناگلزار ،دیپیکاکو لے کر فلم بنانا چاہتی ہیں۔ ان کی فلمیں "تلوار"اور "راضی"نے نہ صرف ناقدین کو متاثر کیا بلکہ باکس آفس پر بھی اچھا کاروبار کیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ میگھنا کی فلم کرنے کےلئے دیپیکا راضی ہوگئی ہیں۔ فی الحال ایسی کوئی خبر نہیں آئی ہے۔ کچھ لوگوں کاکہنا ہے کہ یہ فلم سری دیوی ایک ہٹ فلم کی ریمیک ہوگی،لیکن یہ اس بات کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔