the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،31دسمبر(ایجنسی)مشہور ادکارہ دیپکا پدوکون کا کہنا ہے کہ وہ فیس کے معاملے میں سمجھوتا نہیں کرتیں۔

دیپکا بالی ووڈ کی ان اکا دکا اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں جنہیں اداکاروں سے بھی زیادہ فیس ملتی ہے۔ انہوں نے فلم پدماوت کےلئے اپنے معاون اداکار رنویر سنگھ اور شاہد کپور سے بھی زیادہ فیس لی تھی۔ انہوں نے کہا"یہ اس پر منحصر کرتا ہے کہ ایک اداکار کو کتنے پیسے مل رہے ہیں۔ سب کو پتا ہے کہ کس کو کتنے پیسے ملتے ہیں اور میں ایسے میں کسی غلط فہمی کی شکار نہیں ہوتی ہوں۔


text-align: start;">"

دیپیکا نے کہا"مجھے بھی اس کا اندازہ ہے کہ میں کتنی قابل ہوں۔ مجھے یہ بھی پتا ہے کہ تینوں خان یا رنویر،ورون جیسے نئے اداکاروں میں مقابلے میں میں کتنی لائق ہوں۔ مجھے پتاہے کہ میں کہاں کھڑی ہوں۔ مجھے فلم کی پروڈکشن کاسٹ کا بھی پتا رہتا ہے۔ اگر کسی بھی فلم میں لاگت کم ہے تومیں پیسے کی طرف زیادہ توجہ نہیں دیتی لیکن اچھے بجٹ میں بنی فلم میں اپنی فیس کم کرنے کے حق میں نہیں رہتی۔ اس کےلئے اداکاروں کو اپنی فیس کے ساتھ سمجھوتا کرنا ہوگا۔ اگر کوئی ہدایت کار ایسا کہتا ہے کہ وہ میرے ساتھ فلم میں اس لئے ایسا کرنا چاہتے ہیں کیونکہ فلم میں مرکزی کردارمیں رنبیر کپور ہیں اور انہیں زیادہ فیس دینی ہے تو ایسا نہیں چلے گا ایسے میں میں سمجھوتا نہیں کروں گی ۔ ایسے میں برابر فیس کا مطالبہ کروں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.