the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/21جون(ایجنسی) دیپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ طویل وقت سے رشتے میں ہیں۔ ان کے مداح اس خبر کا انتظار کررہے تھے کہ دیپکا اور رنویر کب ایک دوسرے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔

ایسے میں جو خبر سامنے آرہی ہے وہ ان کے فینس کے لئے ایک خوشخبری



ثابت ہورہی ہے۔ خبر کے مطابق دیپکا اور رنویر 10 نومبر کو شادی کرنے والے ہیں۔


اسپاٹ بوائے میں شائع خبر کے مطابق 10 نومبر ہی وہ خاص دن ہے، جب رنویر سنگھ دیپکا پادوکون شادی کے پاک رشتے میں منسلک ہوجائیں گے۔

اس سے قبل دونوں کی شادی کی تاریخ 19 نومبر طے کی گئی تھی، جو کسی کو پسند نہیں آئی۔ اس کے بعد تاریخ کو تھوڑا اوربڑھایا گیا۔ اب 10 نومبر کو دونوں بیوی شوہر کے طورپر ہمیشہ کے لئے ایک دوسرے کے ہوجائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.