the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/18مئی(ایجنسی( ان دنوں دپیکا پاڈوکون 72ویں کین فلم فیسٹیول میں اپنے انداز سے سب کو مدہوش کررہی ہیں، کل جہاں دپیکا نے بلیک اور کریم کلر میں کسٹم ڈنس کے کاسٹیوم میں قہر ڈھایا تو آج کے لائم گرین لک سے دپیکا نے دنیا بھر کے فیشن دنیا میں ہنگامہ مچا دیا-
یہاں دپیکا نے اپنے انداز سے ناظرین کو حیران کردیا، اس خوبصورت لک سے دپیکا نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ ریڈ کارپٹ پر انکا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا، کیونکہ دپیکا کے لیے ایسے لک سے لوگوں کو چونکا دینا کوئی بڑی بات نہیں، آپ کو یاد دلا دے کہ 2010 میں بھی دپیکا کین میں اپنے لک سے دنیا کو اپنا دیوانہ بناچکی ہے-



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.