: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/24جنوری(ایجنسی( دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ منگل کی رات پدماوت کی اسکریننگ میں ایک ساتھ پہنچے اور فلم ریلیز ہونے سے ان کی یہ تصاویر ان کے فینس کے لئے کسی ٹریٹ سے کم نہیں ہے. دیپکا جہاں
اسکریننگ میں سفید انارکلی میں پہنچی تو رنویر سنگھ بھی سفید کرتا پائجامہ میں نظر آئے. دونوں ساتھ میں کافی اچھے موڈ میں نظر آرہے ہیں. دونوں ہاتھ مل کر ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر میڈیا کے سامنے کھڑے ہوکر پوز دیا.